Tag Archives: بین الاقوامی خبریں

سلامتی کونسل کو اسرائیل کے حملے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہئیں: ایران

ماجد تخت روانچی

تہران {پاک صحافت} ایران کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل شام کے خلاف اسرائیل کے اقدامات کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو شام کے خلاف اپنے اقدامات فوری طور پر روکنے …

Read More »

افغانستان سے مغربی اتحاد کے اقدامات اور انخلا ایک شرمناک واقعہ، روس

ماریا زاخارووا

ماسکو {پاک صحافت} روسی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا: “افغانستان میں جو کچھ ہوا اس کے لیے مغربی اتحاد ذمہ دار ہے۔ نہ صرف انہوں نے برسوں سے اس ملک کے لوگوں پر حملے کیے ہیں ، وہ اپنی افواج کو صحیح طریقے سے واپس بھی نہیں لے …

Read More »

جب افغان عوام کی زندگیاں امریکہ کے لیے اہم نہیں ہیں، تو پینٹاگن کابل میں جرائم کی تحقیقات کیوں کریگا؟

امریکی وزیر داخلہ کا ترجمان

واشنگٹن {پاک صحافت} پینٹاگون کے ترجمان نے کہا کہ پینٹاگون کا کابل میں ایک گھر پر امریکی فضائی حملے کا حوالہ دیتے ہوئے انسپکٹر کو تحقیقات کے لیے بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے جس میں کم از کم 10 افغان شہری ہلاک ہوئے۔ جب افغان عوام کی زندگیاں امریکہ …

Read More »

بھارتی وزیر مختار عباس نقوی سے اقلیتوں کے مسائل حل کرنے کی اپیل

مختار عباس نقوی

بھوپال {پاک صحافت} بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں آج مرکزی وزیر اقلیتی فلاح و بہبود مختار عباس نقوی سے کانگریس کے رکن اسمبلی عارف مسعود نے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے وزارت اقلیتی فلاح و بہبود کی جانب سے چلائی جارہی مختلف اسکیمز کی جانب سے ریاست کے لیے …

Read More »

ایجنٹ کے جھانسے میں نہ آیِئں، سعودی عرب میں آزاد ویزے کا کوئی تصور نہیں

سعودی

ریاض(پاک صحافت) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی موجود ہیں۔ یہاں پر ترقی کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے ہر وقت افرادی وقت کی طلب رہتی ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان سمیت مختلف ممالک سے بڑی تعداد میں لوگ مملکت میں کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ مملکت میں کام کرنے والے غیر …

Read More »

نائجیریا، گزشتہ روز اغوا ہونے والے 210 طلبا میں سے 180 بازیاب

نائجیرین طلبا

قدونہ {پاک صحافت} نائجیریا کے صوبے قدونہ  کے ایک بورڈنگ اسکول سے اغوا کردہ 210 طلبا میں سے 180 کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جن میں 42 طالبات اور 8 معلمات بھی شامل ہیں۔ صوبائی سلامتی و داخلی امور کے کمشنر سامیول آرووان کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد …

Read More »