جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کے لیے بھارت، جاپان اورآسٹریلیا کے سربراہوں سے ملاقات کی اور کہا کہ آزاد خطہ ان کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ کواڈ … جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش پڑھنا جاری رکھیں