ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکریٹری ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکرٹری ہیں جو بہت قابل محنتی اور عظیم پاکستانی ہیں لیکن کہیں کہیں کمی ہے جو اچھے سیکرٹریز ہیں انہیں شاباش ملے گی تاکہ باقیوں کو ترغیب ملے اور جو کام نہیں کرتے انہیں سائیڈ لائن کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے