پاکستان ایٹمی قوت ہے، مودی نے کوئی حرکت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو معلوم ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی بہترین افواج میں سے ہے۔ اگر انہوں نے کوئی حرکت کی تو اس کا جواب پہلے سے بھرپور انداز میں دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے