محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے، شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مدینہ میں حاضری اور مکہ میں عمرہ کی ادائیگی کے موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہمیں جو پذیرائی دی وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے اور ہم کبھی پاکستان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے