جن کے اختیارات کے حوالے سے قانون بنایا گیا وہ خود اس کیس کو سُن کے فیصلہ کیسے کرسکتے ہیں؟ عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏چیف جسٹس صاحب جن کے اختیارات کے حوالے سے یہ قانون بنایا گیا اور جس قانون کے تحت انکے اختیارات محدود ہوئے وہ خود اس کیس کو سُن کے فیصلہ کیسے کرسکتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

نواز شریف کے خلاف سازش میں عمرانی جج بھی شامل ہیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب نوازشریف صاحب پہ ظلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے