‏توشہ خانہ کیس میں غیرحاضری کی وجہ یہ ہے کہ چوری کی ہے اور چوری پکڑی گئی ہے رسیدیں جعلی ہیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ‏توشہ خانہ کیس میں غیر حاضری کی وجہ یہ ہے کہ چوری کی ہے اور چوری پکڑی گئی ہے رسیدیں جعلی ہیں۔ ہمیں کہتے تھے رسیداں کڈو ہم نے تو رسیدیں بھی پیش کیں ہم سرخرو بھی ہوئے کیونکہ ہم نے آپکی طرح جعلی رسیدیں نہیں بنائی۔

یہ بھی پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ حکومت عوام کی خدمت کرتی رہے گی، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے