9مئی کے بعد ایک ادارے نے خود احتسابی کی تو سہولت کار سامنے آگئے، جاوید لطیف

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 9مئی کے بعد ایک ادارے نے خود احتسابی کی تو سہولت کار سامنے آگئے آج دوسرے ادارے کے سربراہ نے بڑا واضح پیغام دیا کہ جو دھرنا کروانے والے سہولت کار تھے چاہے وہ اس وقت کا پرائم منسٹر ہو،آرمی چیف ہو، یا چیف جسٹس ہو اسےجواب دینا ہوگا۔یہی ہمارا بیانیہ تھا کہ آئین سےکوئی بالا تر نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

اگلے 5 سالوں کیلیے ایک ایسی حکومت چاہیے جس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کی صلاحیت ہو، احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے