8 فروری شیر کی فتح کا دن ہوگا، خواجہ آصف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر طرح کی دھند چھٹ جائے گی اور انشاء اللہ پاکستان کی ترقی کا سورج طلوع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ شیر کی فتح کا دن ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

طلباء کا اعلیٰ تعلیم کا خواب پورا کرنا میری ذمہ داری ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بڑی خوشی کی بات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے