2018 میں سپریم کورٹ کے حکم پر ن لیگ کو بدترین ٹارگٹ کیا گیا اب ایسا نہیں ہونے دیاجائیگا، خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک بدترین مداخلت کےذریعے 2018 میں ن لیگ کو ٹارگٹ کیا گیا سپریم کورٹ کے حکم سے ہمارے سینیٹ کے امیدواران سے شیر کانشان چھن لیا گیا ہمارے امیدواروں کے ٹکٹ واپس کروائے گئے پھر RTS کےذریعے دھاندلی کروائی گئی آج جو معاشی حالات ہیں یہ اسکا نتیجہ ہےاب ایسا نہیں ہونے دیاجائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے