‏16 ماہ محض ایک جھلک ہیں،اگر تدبیر کی سمت درست ہو بنجر زمین میں بھی گلاب اگائے جاسکتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏16 ماہ محض ایک جھلک ہیں، اگر تدبیر کی سمت درست ہو بنجر زمین میں بھی گلاب اگائے جاسکتے ہیں۔ الحمدللہ ہم نے یہی کرکے دکھایا ہے۔ لاکھوں پاکستانیوں کو اس بار شہر رمضان میں 70 ارب روپے کا مفت آٹا تقسیم کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے