اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہماری بری، بحری اور فضائی فوج مکمل طور پر متحرک ہیں اور بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلیے ہر طرح سے تیار ہیں۔ ہم مودی سرکار کی طرح اپنی حکمت عملی سوشل میڈیا اور ٹی وی پر تو نہیں بتاتے لیکن ہم الحمدللہ مکمل تیاری کے ساتھ موجود ہیں۔
Short Link
Copied