پنجاب اسپیڈ جو تھی وہ بھی پاکستان اسپیڈ تھی جو اب سپر پاکستان اسپیڈ ہے، شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہبازشریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسپیڈ جو تھی وہ بھی پاکستان اسپیڈ تھی جو اب سپر پاکستان اسپیڈ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کی ہی قیادت میں ہم قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان ہمارا پڑوسی ملک ہے، افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں دہشت گردی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ افغان حکومت کو چاہئے ان دہشت گرد تنظیموں کو لگام ڈالیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے