پاکستان نے اقوام عالم میں اپنا ایک مقام بنانے کی کوشش کی اور پی ٹی آئی نے اس کو سبوتاژ کیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اقوام عالم میں اپنا ایک مقام بنانے کی کوشش کی اور پی ٹی آئی نے اس کو سبوتاژ کیا۔ پہلے 126 دن کا دھرنا دیا اب مسلح جتھے آرہے ہیں جن میں سینکڑوں افغانی موجود ہیں جن کی گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے