آج جنرل فیص، ثاقب نثار اور جسٹس کھوسہ مٹی چھان رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) ساہیول میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا کہ  جب زمینی خدا ناانصافی کرنے لگ جائیں تو پھر آسمان کا نظام حرکت میں آتا ہے۔ عوام پوچھتی ہے کہ آج کہاں ہے جنرل فیض، کہاں ہے جسٹس کھوسہ،  کہاں ہے ڈیم والا بابا ؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے