(پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کا دارومدار اس بات پر ہے کہ ہم اپنی ایکسپورٹ کو 30 ارب ڈالر سے بڑھا کر 100 ارب ڈالر تک کتنے سالوں میں لیجاتے ہیں۔اسکے لیے ضروری ہے کہ ہماری صوبائی حکومتیں اپنے اپنے صوبوں میں ایکسپورٹ کو پرموٹ کریں۔
Short Link
Copied