پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کی ایک امدسوار کے ساتھ مبنہ آڈیو ٹپ سامنے آگئی۔ آڈیو ٹپ مںر اعجاز احمد کو فون کرنے والے امدتوار چوہدری حفظی نے اپنا تعارف کروانے کے بعد کہاکہ وہ کسی کے لےل صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ لنا چاہتا ہے، پارٹی کو کتناچندہ دینا ہوگا؟ اس پر مبنہظ طورپر اعجاز چوہدری نے کہا کہ عمران خان سے ملنا ہے تو کم از کم ایک کروڑ دینا ہوگا ، اور ٹکٹ لناٹ ہے تو آج کل ہی عمران خان سے ملاقات کرلںظ، پارٹی کے لےا چندے کی حد لامحدود ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مصدق ملک

نوازشریف صاحب کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پہ گامزن ہے، مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں واضح کمی آنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے