پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے۔ چاہے وہ معیشت ہے، سفارت ہے، یا اندرونی استحکام ہے۔ 4 سالوں میں حکومت نے ملک کے اندر پولرآئیزیشن بڑھائی ہے۔ انتقامی کاروائیوں پر زور دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

9 ماہ میں مہنگائی کو 4.9 فیصد تک لانے پر حکومت تعریف کی مستحق ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 ماہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے