پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جنوری میں بھی بھارت کی طرف سے لوگوں کو قتل کروانے کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس حوالے سے پاکستان نے شواہد دیئے تھے عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

ہماری سیاست پی ٹی آئی کے ارد گرد نہیں پنجاب کے عوام کے ارد گرد گھومتی ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہماری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے