نواز شریف کو اسلیئے ڈسکوالیفائی کیا گیا کہ وہ ڈکٹیشن نہیں لیتا تھا، خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم جب ملک کو لیکر آگے بڑھ رہے تھے تو چند جرنیلوں، ججوں اور عمران خان کی نظر لگ گئی۔ انکا گٹھ جوڑ ہوا وہ عدلیہ کے جج فوج کے جرنیل جنہوں نے کا الیکشن چوری کیا ہم بے گناہوں کو جیلوں میں ڈالا آرٹی ایس کے ذریعہ نتائج بدلے بے گناہ نواز شریف کو اسلیے ڈسکوالیفائی کیا کیونکہ وہ ڈکٹیشن نہیں لیتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم اورنگزیب

جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے،مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کیلیے آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے