نواز شریف اکتوبر میں وطن واپس آئیں گے، شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قائد میاں نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آکر قانون کا سامنا کریں گے اور الیکشن مہم کا حصہ بنیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران نیازی کی جو قلابازیاں ہیں اس پر پاکستان کے علماء کیوں خاموش ہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے