فرح گوگی ایک ایک ٹرانسفر کے ڈھائی ڈھائی کروڑ لے رہی تھیں، منیب فاروق

‏لاہور (پاک صحفات) سینئر تجزیہ کار منیب فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ فرح گوگی ایک ایک ٹرانسفر کے ڈھائی ڈھائی کروڑ لے رہی تھیں۔ اسی لیے انکو راتوں رات یہاں سے باہر بھیجا گیا کیونکہ جو چیزیں اب سیک ایک کرکے سامنے آرہی ہیں اگر وہ ایف آئی اے یا کسی تحقیقاتی ادارے کے ہتھے چڑھ جاتی تو ساری چیزیں ایک دم سامنے آجاتیں۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے