دنیا کہہ رہی ہے ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور دی اکانمسٹ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی پاکستان میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن وفاقی حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عوام میں مزید مہنگائی اور نااہل حکومت کو برداشت کرنے کی طاقت نہیں رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

پنجاب کے 36 اضلاع میں فری وائی فائی کی سروس مہیا کریں گے،مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے