‏ثاقب نثار کی باقیات آج بھی سازش کررہی ہیں، عطا تارڑف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏ثاقب نثار کی باقیات آج بھی سازش کررہی ہیں اس ملک کی تباہی کرچکے ہیں آپ لوگ ، اب بس کردیں.آج بھی پیسے اکٹھے کیے جارہے ہیں یہ نیازی ثاقب گٹھ جوڑ آج بھی عدلیہ بھی اثر انداز ہونے میں اپنا کردار ادا کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں آزادی رائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے