اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اس ذمہ داری پر 16 ماہ ہوچکے ہیں اس دوران کسی صحافی یا کالم نویس نے ہمارے حق میں یا ہمارے خلاف کوئی سٹوری لکھی ہو تنقید کی ہو میں نے آج تک کسی سے گلہ تک نہیں کیا کیونکہ یہ آپکا فرض ہے۔
Short Link
Copied