اگلے 5 سالوں کیلیے ایک ایسی حکومت چاہیے جس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کی صلاحیت ہو، احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر ہم پاکستان کے مستقبل کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اگلے 5 سالوں کیلیے ایک ایسی حکومت چاہیے جس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کی صلاحیت ہو۔ کیا پاکستان کے عوام 2008 سے 2013 میں جو تباہی ہوئی اسکی واپسی چاہتے ہیں؟

کیا پاکستان کے عوام 2018 سے 2022 تک ملک معیشت کی جو اینٹ سے اینٹ بجائی گئی اسکی واپسی چاہتے ہیں یا 2013 سے 2018 ملک کے اندر معاشی بحالی ہوئی، امن کو قائم کیا گیا سی پیک جیسا منصوبہ کامیاب کیا گیا اسکی واپسی چاہتے ہیں 8 فروری کو آپ نے ووٹ سے فیصلہ کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

اللہ کا شکر ہے مریم نواز صاحبہ اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہیں، عظمی بخاری

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ اللہ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے