ادارے اور عوام کے درمیان جو خلیج پیدا کی گئی ہے اس کو ختم کرنے کا نام صرف نواز شریف ہے، جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏اداروں اور قوم کے اندر جو ایک خلیج پیدا ہو گئی ہے ایک تقسیم پیدا کر دی گئی ہے اس کو دور کرنے کی صلاحیت اور اعتماد کسی پر ہے تو اس کا نام بھی صرف نوازشریف ہے، بلکہ اس خطے میں امن لانے اور پاکستان کو بااعتماد ریاست متعارف کرانے میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے تو وہ نوازشریف ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

دہشتگرد جماعت سے بات نہیں حساب ہوگا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے 9 مئی کے دن اپنے پیغام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے