اب عدالتوں کو گالیاں دیتے ہیں میاں نواز شریف صاحب کو تو اپیل کا حق تک نہیں تھا، خواجہ آصف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب عدالتوں کو گالیاں دیتے ہیں میاں نواز شریف صاحب کو تو اپیل کا حق تک نہیں تھا ایک مانیٹرنگ جج بٹھادیا گیا اور بلیک لاء ڈکشنری کا حوالہ دے کر ڈائریکٹ سپریم کورٹ نے سزا سنا دی۔

یہ بھی پڑھیں

مریم اورنگزیب

جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے،مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کیلیے آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے