جماعت اسلامی کا ڈی چوک پر دھرنا، کارکنوں کی بڑی تعداد شریک نومبر 28, 2021 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی یوتھ کی جانب سے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا گیا ہے جبکہ دھرنے میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور مزید کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا ہے جہاں … Read More »