احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کر دی جنوری 16, 2022 ویڈیوز 0 لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا جو سودا ہونے جارہا ہے اس حوالے میں تمام سینیٹر حضرات سے اپیل کروں گا کہ وہ اپنے قومی فرض کی روشنی میں … Read More »