واٹس ایپ کا نیا فیچر جو فائل شیئرنگ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ختم کردے گا اپریل 23, 2024 ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دوستوں سے فائل شیئرنگ کا عمل آسان بنا دے گا۔ یہ فیچر تصاویر، ویڈیوز اور دیگر دستاویزات کو شیئر کرنے کا طریقہ بدل کر رکھ دے گا۔ اگر آپ اینڈرائیڈ … Read More »