کویت کے لیے 2011 سے بند ویزے کھلنے جا رہے ہیں مارچ 17, 2021 مشرق وسطیٰ 0 اسلام آباد {پاک صحافت} وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کویت کے لیے ویزے 2011 سے بند ہیں اور اب وہ کھلنے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’میں عمران خان کی حکومت کی طرف سے آپ کو … Read More »