Tag Archives: جلسہ

کان کھول کر سن لیں، الیکشن اگست 2023ء میں ہوں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سن لیں، الیکشن اپنے مقررہ وقت اگست 2023ء میں ہوں گے۔ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے …

Read More »

عمران نیازی سیاست کی آڑ میں ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

سرگودھا (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی سیاست کی آڑ میں ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، عمران نیازی کو کہتا ہوں کہ سیاست میں نواز شریف اور شہباز شریف کا مقابلہ کرو۔

Read More »

عیسائی برادری کے تحفظات کی وجہ سے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عیسائی برادری کے تحفظات کی وجہ سے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری انتظامیہ نے ان سے رات کو تین گھنٹے مذاکرات کیے عیسائی برادی کے تحافظات ہیں، وہ …

Read More »

تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کا دفاع اور رکھوالی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی …

Read More »

ہم ڈوبتی معیشت کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے اپنی نااہلی اور نالائقی سے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ہم ملک کی ڈوبتی ہوئی معیشت کو بچانے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے …

Read More »

عمران خان میں اتنی شرم نہیں کہ یہ عبادت گاہ کو جلسہ گاہ بنارہے ہیں۔ مسیحی برادری

پی ٹی آئی جلسہ سیالکوٹ

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسیحی برادری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان میں اتنی شرم نہیں ہے کہ یہ ہماری عبادت گاہ کو جلسہ گاہ بنارہے ہیں جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سی آئی ٹی گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کی جانب …

Read More »

عمران خان نے چار سال تک قوم کو دھوکہ دیا، وزیر اعظم شہباز شریف

بشام (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے بشام میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خطا کار انسان ہوں لیکن آپ سے غلط بیانی نہیں کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص 4 سال اسی عہدے پہ قائم تھا اس نے دن رات قوم کو دھوکہ …

Read More »

پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

پیپلزپارٹی

اسلام  آباد (پاک صحافت) موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک  بھر میں جلسوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی پی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی  آئندہ جلسہ  شہر قائد کراچی میں ہوگا، جس سے سابق صدر آصف علی زرداری اور پی پی چیئر …

Read More »

مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کو کرارا جواب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزب نے اپنے سابق ہم منصب و پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو کرار جواب دے دیا۔ مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ  ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران صاحب کو پارلیمان سے …

Read More »