عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کو “ایبسولیوٹلی ناٹ ” کہہ کر مسترد کردیا، مریم نواز مئی 29, 2022 پاکستان 0 مانسہرہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کو “ایبسولیوٹلی ناٹ ” کہہ کر مسترد کردیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کا مقصد فتنہ اور انتشار تھا۔ عمران خان نے لوگوں کو … Read More »