Tag Archives: آپریشن

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرِستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی اسد اللہ، سپاہی محمد صفیان اور این سی بی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت ہلاک، 2 اہلکار زخمی

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے علاقہ حسن خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک اور 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پشاور پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن پشاور کے مضافاتی علاقے متنی حسن خیل میں کیا جا رہا ہے، جس دوران فائرنگ کے تبادلے …

Read More »

گلگت بلتستان: سیکیورٹی آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شام مین روڈ اور بابوسر ناران ہائی وے سے دور ایک علاقے میں سیکورٹی آپریشن کے بعد شاہراہ قراقرم پر ٹریفک معمول کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں فیض اللہ …

Read More »

سکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ کے مضافاتی علاقہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں دہشتگرد عرفان اللہ عرف عدنان ولد …

Read More »

خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں رواں برس ہونے والے دہشت گردی کے واقعات اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق رواں سال دہشت گردوں کے خلاف 1433 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، محکمہ انسداد …

Read More »

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا حامی ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم اپنی جنوب مغربی سرحدوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مذموم رجحان کو پسپا کرنے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک پاکستانی نیوز نیٹ ورک کو انٹرویو کے …

Read More »

ٹی ٹی پی کو پی ٹی آئی کی حکومت میں پناہ گاہیں اور عام معافی دی گئی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کو پی ٹی آئی کی حکومت میں پناہ گاہیں اور عام معافی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت …

Read More »

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس، پی پی پی سے مذاکرات پر بریفنگ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس پارٹی کے صدر محمد نواز شریف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سینیر لیگی رہنما ماڈل ٹاون میں ہونے والے اجلاس میں شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے اجلاس کے دوران مرکزی رہنما رانا ثناءاللہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی سے مذاکرات …

Read More »

طالبان کو لانے والے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کررہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ طالبان کو لانے والے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہفتے کو عزم استحکام کی منظوری ہوئی، عزم استحکام کابینہ …

Read More »

سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، صدر مملکت صدارت کریں گے

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل بروز پیر اہم اجلاس سکھر میں طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سکیورٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں کچے میں …

Read More »