عرب ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات کے بہتر ہونے سے اسرائیل فکرمند اکتوبر 19, 2021 مشرق وسطیٰ 0 تل ابیب {پاک صحافت} عبرانی زبان کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ عرب ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات نے اسرائیل کی تشویش میں اضافہ کیا ہے۔ عبرانی زبان کی خبر “اسرائیل ہیام” نے آج رپورٹ کیا کہ ایران کی نئی حکومت کی عرب دنیا کے ساتھ تعلقات بہتر … Read More »