اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم …
Read More »