چین میں بلٹ ٹرین پٹری سے اتر گئی، ڈرائیور ہلاک، متعدد مسافر زخمی جون 5, 2022 بین الاقوامی 0 بیجنگ {پاک صحافت} چین میں بلٹ ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے بعد ٹکرانے سے ٹرین کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ سرنگ میں داخل ہوتے ہی بلٹ ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم ہے۔ … Read More »