Tag Archives: گروگرام

بھارت کے بگڑتے حالات، کرسمس پروگرام میں لگے جئے شری رام کے نعرے

ہندوتو

ہریانہ {پاک صحافت} بھارت کی ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام میں کرسمس کے پروگرام میں کچھ لوگ اسٹیج پر گئے اور جئے شری رام کے نعرے لگائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گروگرام کے علاقے پٹودی کے ایک اسکول میں کرسمس کا پروگرام جاری تھا۔ اسی دوران ہندو تنظیم کے کچھ …

Read More »

سکھوں نے ایسی مثال قائم کی، جس سے مسلمان خوش ہو گئے، عبادت کے لیے گرودوارے کھول دئے

نماز جمعہ

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کی ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام میں سکھ برادری نے ہم آہنگی اور سیکولرازم کی ایسی مثال قائم کی ہے کہ ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہو جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گروگرام کی گوردوارہ سنگھ سبھا کمیٹی کی مقامی ایسوسی ایشن نے …

Read More »

بھارت: گروگرام میں عبادت کے لیے جگہوں پر گووردھن پوجا کی اجازت، اس معاملے کا الیکشن سے کتنا تعلق ہے؟

گووردھن پوجا

ایودھیا {پاک صحافت} بھارت میں جہاں بابری مسجد کے انہدام کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کی بنیاد پر رام مندر تعمیر کیا جا رہا ہے، وہیں گروگرام کے اس مقام پر جمعہ کو انتہا پسندوں نے گووردھن پوجا کی جہاں نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی تھی، ہنگامہ آرائی …

Read More »

بھارت: تریپورہ میں نماز جمعہ میں رکاوٹ، مسلمانوں پر حملوں اور کشیدگی کے الزام میں درجنوں گرفتار

شر پسند

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے شہر گروگرام میں نماز جمعہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرنے والی انتہا پسند تنظیم کے لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گروگرام میں، ایک بنیاد پرست گروہ ہفتوں سے حکام پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ مسلمانوں کو کھلی جگہوں پر …

Read More »