Tag Archives: چلاس

دہشتگرد پاکستان کو معاشی ترقی سے روکنا چاہتے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد پاکستان کو معاشی ترقی کرنے سے روکنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان میں چلاس میں بس پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا …

Read More »

گلگت بلتستان کا امن سبوتاژ کرنے کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ اس واقعے سے متعلق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا امن سبوتاژ کرنے کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیر داخلہ کا زیر تعمیر دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ

رانا ثناءاللہ

چلاس (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے زیر تعمیر دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا اور پروجیکٹ کی سائٹ پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے پروجیکٹ سائٹ پر تعمیراتی کام …

Read More »

دیامر بھاشا ڈیم کی بروقت تکمیل کیلئے کوششیں مزید تیز کی جائیں۔ وزیر آبی وسائل

خورشید شاہ

چلاس (پاک صحافت) وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی بروقت تکمیل کے لیے کوششوں کو مزید تیز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کر کے پراجیکٹ کی مختلف سائٹس پر …

Read More »

چلاس میں چھت گرنے سے 9 اموات، وزیراعظم کا اظہار افسوس

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے شہر چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے 9 اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ خاندان کے غم میں شریک ہیں، خاندان کے دیگر …

Read More »