ماتھے کے اوپر جس جعلی صداقت و امانت کا ٹیگ لگا کے ثاقب نثار نے جو تحفہ دیا، اس کی صداقت و امانت کا ڈھول کہاں کہاں نہیں پھٹے گا، عظمی بخاری نومبر 21, 2023 ویڈیوز 0 لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ماتھے کے اوپر جس جعلی صداقت و امانت کا ٹیگ لگا کے ثاقب نثار نے جو تحفہ دیا ہے اس کی صداقت و امانت کا ڈھول کہاں کہاں نہیں پھٹے گا، کہیں وہ زکوٰة و خیرات … Read More »