Tag Archives: نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار

گوادر ایئرپورٹ

گوادر (پاک صحافت) نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن (سی اے اے) ٹیم نے ایئرپورٹ کے سیفٹی چیک مکمل کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سی اے …

Read More »