جگدیپ دھنکھر ہندوستان کے اگلے نائب صدر بن گئے ہیں اگست 7, 2022 بین الاقوامی 0 نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی ریاست مغربی بنگال کے سابق گورنر جگدیپ دھنکھر کی عمر 71 برس ہے اور ان کا تعلق راجستھان کی بااثر جاٹ برادری سے ہے۔ ان کا پس منظر سوشلسٹ رہا ہے۔ جنتا دل وائی ایس آر کانگریس، بہوجن سماج پارٹی، اے آئی اے ڈی ایم … Read More »