Tag Archives: نیشنل ائیرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک

وزیراعظم نے نیشنل ائیرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا

شہبازشریف

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ائیرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں نیشنل ائیرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزراء سمیت اعلی …

Read More »