امام خامنہ ای: انسان دشمن حکومت اسرائیل کو سزا دی جائے گی اپریل 10, 2024 مشرق وسطیٰ 0 پاک صحافت رہبر انقلاب اسلامی نے انسانیت دشمن اور ناجائز صیہونی حکومت کو سزا دینے پر زور دیا ہے۔ امام خامنہ ای نے بدھ کی صبح عید سعید فطر کے خطبہ میں دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ دنیا میں … Read More »