Tag Archives: ملکی معیشت

ایرانی صدر، ویکسین کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے

حسن روحانی

تہران {پاک صحافت} صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ویکسین کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ حسن روحانی نے اتوار کے روز ایک اقتصادی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پروگراموں میں ویکسین کی دستیابی نمایاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت غیر ملکی کرنسی خصوصا …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کے باعث معاشی صورتحال گھمبیر ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 50 لاکھ نوکریاں تو کیا ملنی تھیں، ملک میں بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے، معاشی بحران سے نکلنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں، موجودہ حکومت کی پالیسیوں …

Read More »

حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر کے نزدیک

تجارتی خسارہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ  تین ارب ڈالر کے نزدیک جا پہنچا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ مارچ میں 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں …

Read More »

ملکی معیشت اور حکومتی دعوے، کیا ملکی معیشت کی صورتحال بہتری  کی جانب گامزن ہے؟

ملکی معیشت اور حکومتی دعوے، کیا ملکی معیشت کی صورتحال بہتری  کی جانب گامزن ہے؟

(پاک صحافت) سناہے کہ ملکی معیشت اس وقت بہتری کی جانب گامزن ہے، کم از کم حکومتی وزرا کا تو یہی خیال ہے، وزیر برائے منصوبہ بندی، اسد عمر اگست کے مہینے سے ہی ’V‘ کی شکل میں ہونے والی معاشی بہتری کا ذکر کرتے رہے ہیں،یہ وہی دن تھے …

Read More »

کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، پاکستان کا اہم فیصلہ، سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، پاکستان کا اہم فیصلہ، سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی دوسری قسط کے طور پر ایک ارب ڈالر ادا کر دیئے اور اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے لیے بیجنگ سے کمورشل قرض حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق تجزیہ کاروں …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان ملکی معیشت کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان ملکی معیشت کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کے لیے مزید اچھی خبریں آرہی ہیں اور نومبر میں بھی ترسیلات زر میں اضافہ جاری رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ملکی معیشت کے لیے مزید اچھی خبر ہے کہ …

Read More »