دمشق {پاک صحافت} شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب پیر کو اسرائیل کے حملے میں مقدس حرم کی حفاظت کرنے والے سپاہ پاسداران کے دو ایرانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ شمالی سرحد پر صہیونی فوجیوں کو ایران کی جانب سے ممکنہ کارروائی …
Read More »