Tag Archives: مظفرگڑھ

تربت میں شہید سپاہی نعمان فرید فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

شہید

مظفرگڑھ (پاک صحافت) تربت نیول بیس میں شہید سپاہی نعمان فرید کو فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقے مظفرگڑھ میں سپردخاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیول بیس، پی این ایس صدیق پر دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی نعمان فرید کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مظفرگڑھ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بھی کام شریعت کے مطابق نہیں، وطن عزیز کو …

Read More »

جمشید دستی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار

جمشید دستی

مظفرگڑھ (پاک صحافت) پولیس حکام نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ایم این اے کے گھر کسی قسم …

Read More »

مظفر گڑھ کی اہم شخصیت ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں مظفر گڑھ کی اہم شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ دونوں شخصیات نے رانا ثناءاللہ اور اویس لغاری سے …

Read More »

میپکو کے 130 سے زائد افسران نے رشوت ستانی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے حلف اٹھالیا

میپکو

مظفرگڑھ (پاک صحافت) میپکو کے ہیڈ کوارٹر میں 130 سے زائد افسران نے رشوت ستانی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینیئر مہر اللہ یار بھرانہ نے گریڈ 17 سے لے کر گریڈ 21 کے ایس ڈی اوز اور جنرل …

Read More »

ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ سمیت 4 افراد جاں بحق

ڈیم

جہلم (پاک صحافت) جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجہ مبین اور ان کا بیٹا بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے …

Read More »

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل گرفتار

شہباز گل

مظفرگڑھ (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

عید کے بعد عوام نااہل حکمرانوں کو بھگانے میں کامیاب ہوں گے۔ جمشید دستی

جمشید دستی

مظفرگڑھ (پاک صحافت) جمشید دستی کا کہنا ہے کہ عید کے بعد مظلوم عوام نااہل اور ظالم حکمرانوں کو بھگانے میں کامیاب ہوں گے اور حکومت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے …

Read More »