Tag Archives: لوک گلوکار

گردوں کے عارضے میں مبتلا لوک گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے

(پاک صحافت) پاکستان سنگیت آئیکون وِنر، لکس میوزک ایوارڈ یافتہ، میکال حسن بینڈ کے سابق گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں سُر بکھیرنے والے گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے۔ اسد عباس کافی عرصے سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ستیانہ  سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کرگئے

کوئٹہ (پاک صحافت) صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کرگئے۔  اہل خانہ کے مطابق بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ مرحوم گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے بتایا کہ بشیر بلوچ کو آج دوپہر کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں …

Read More »

معروف لوک گلوکارعالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے آج 43 برس بیت گئے

عالم لوہار

لاہور (پاک صحافت) معروف لوک گلوکارعالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے آج 43 برس بیت گئے۔ چمٹے کی منفرد دھن پر سننے والوں کو مست کردینے والے معروف فوک گلوکارعالم لوہار  3 جولائی 1979 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق  لوک گلوکارعالم لوہارکی خاص پہچان …

Read More »