واٹس ایپ میں مزید 2 نئے اور بہترین فیچرز کا اضافہ اکتوبر 9, 2023 ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ ان میں سے ایک فیچر لاک چیٹ کے حوالے سے ہے … Read More »